وزیراعظم نوازشریف کی جگہ نیا وزیراعظم کون اور کیسا ہوگا؟سینئر صحافی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے کہاہے کہ پانامالیکس کیس کی وجہ سے یہ نہیں ہوسکتاکہ وزیراعظم نوازشریف نے متبادل وزیراعظم کانام تجویزنہ کیاہولیکن اس کے بارے میں سوچاضرور ہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی سہیل وڑائچ نے پیشگوئی کی کہ ویسے تووزیراعظم کے بعد سب سے زیادہ اہم تو وزیرخزانہ اسحاق… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی جگہ نیا وزیراعظم کون اور کیسا ہوگا؟سینئر صحافی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی