سمری پر دستخط ،خوشخبری سنادی گئی،سرکاری ملازمین کے الاؤنسز ڈبل کرنے کا اعلان
کراچی (آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوٹیلٹی الاؤنسز میں اضافہ کر کے سمری پر دستخط کر دیئے‘سندھ کے 1 سے 22 گریڈ تک کے سرکاری ملازمین و افسران مستفید ہوں گے۔محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو ارسال کی جانے والے سمری پر مراد علی شاہ نے دستخط کر… Continue 23reading سمری پر دستخط ،خوشخبری سنادی گئی،سرکاری ملازمین کے الاؤنسز ڈبل کرنے کا اعلان