جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

پاکستان جنوبی ایشیا میں معاشی پاور بن چکا، بھارت کو  بھول جائیں، امریکی جریدے کی رپورٹ 

datetime 9  فروری‬‮  2017

پاکستان جنوبی ایشیا میں معاشی پاور بن چکا، بھارت کو  بھول جائیں، امریکی جریدے کی رپورٹ 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو بھول جائیں، کیونکہ پاکستان ،بنگلہ دیش اور سری لنکا معاشی ترقی کی دوڑ میں آگے نکل آئے ہیں امریکی اخبار کی رپورٹ سے بھارت سرکاری جل بن اٹھی۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا اب بھارت کو بھول جائے پاکستان، بنگلہ دیش اور… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیا میں معاشی پاور بن چکا، بھارت کو  بھول جائیں، امریکی جریدے کی رپورٹ 

پرویزمشرف کی پاکستان واپسی کے شیڈول کا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2017

پرویزمشرف کی پاکستان واپسی کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کے ریڈ نوٹس کے اجراء کے معاملے میں وزارت داخلہ سے رائے مانگ لی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سلام آباد کی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر میمن نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی رشید… Continue 23reading پرویزمشرف کی پاکستان واپسی کے شیڈول کا اعلان

پانامہ کیس ،عمران خان اپنے سابق موقف سے پیچھے ہٹ گئے،بڑی پیشکش

datetime 8  فروری‬‮  2017

پانامہ کیس ،عمران خان اپنے سابق موقف سے پیچھے ہٹ گئے،بڑی پیشکش

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پانامہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے عدالت کمیشن بناتی ہے تو اسے قبول کریں گے ، انصاف کے حصول اور سچ کو سامنے لانے کیلئے عدالت جس طریقے کو بھی بہتر سمجھے گی اسے ہم تسلیم کریں گے… Continue 23reading پانامہ کیس ،عمران خان اپنے سابق موقف سے پیچھے ہٹ گئے،بڑی پیشکش

سندھ کی اہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل ،عمران خان کا خیر مقدم

datetime 8  فروری‬‮  2017

سندھ کی اہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل ،عمران خان کا خیر مقدم

کراچی(این این آئی) بزنس کمیونٹی کے ممتاز رہنما، وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت(ایف پی سی سی آئی) کے سابق نائب صدر اور آباد کے سابق چیئرمین محمد حنیف گوہر نے تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اِس امر کا اعلان اُنہوں نے بدھ کی صبح اپنی رہائش گاہ پر (پی ٹی آئی)… Continue 23reading سندھ کی اہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل ،عمران خان کا خیر مقدم

خوش فہمی اور تاخیرکی حد ہوگئی،سندھ طاس معاہدہ پرحکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

خوش فہمی اور تاخیرکی حد ہوگئی،سندھ طاس معاہدہ پرحکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے بھارت کو خود نقصان ہو گا، معاہدے پر بھارت کے مخالفانہ اورغیر ذمہ دارانہ رویے کے باوجود پاکستان ذمہ دار ریاست ہونے کا مظاہرہ کر رہا ہے،بھارتی حکومت اس مسئلے پر سیاست سے گریز کرے،… Continue 23reading خوش فہمی اور تاخیرکی حد ہوگئی،سندھ طاس معاہدہ پرحکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

گوادر بندرگاہ کے آپریشنل ہونے کے بعد شمالی بحیرہ عرب میں کیا ہوگا؟مستقبل کی حکمت عملی طے کرلی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2017

گوادر بندرگاہ کے آپریشنل ہونے کے بعد شمالی بحیرہ عرب میں کیا ہوگا؟مستقبل کی حکمت عملی طے کرلی گئی

کراچی(آئی این پی)کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے کہاہے کہ پاکستان کو اس کے محل وقوع کے باعث کئی میری ٹائم چیلنجز کا سامناہے ، جو دنیا کے تین اہم خطوں مشرق وسطی، سینٹرل ایشیاء4 اور جنوبی ایشیاء4 کے سنگم پر واقع اور پاکستان کو گلوبل انرجی ہائی وے ، خلیج عمان… Continue 23reading گوادر بندرگاہ کے آپریشنل ہونے کے بعد شمالی بحیرہ عرب میں کیا ہوگا؟مستقبل کی حکمت عملی طے کرلی گئی

کراچی میں زمین آگ اُگلنے لگی،ناقابل یقین صورتحال

datetime 8  فروری‬‮  2017

کراچی میں زمین آگ اُگلنے لگی،ناقابل یقین صورتحال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں زمین آگ اگلنے لگی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اورنگی ٹاؤن کی مرکزی سڑک پرگیس کے پائپ لیک ہونے سےآگ لگی ہوئی ہے اوراس کے شعلے بھی دکھائی دےرہے ہیں اوربعض شہری آگ زیادہ ہونے پرپانی سے اس کوبجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اورنگی ٹائون کے رہائشیوں کااس سلسلے… Continue 23reading کراچی میں زمین آگ اُگلنے لگی،ناقابل یقین صورتحال

فوجی عدالتیں،حکومت نے بالاخر اہم ترین فیصلہ کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

فوجی عدالتیں،حکومت نے بالاخر اہم ترین فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) وفاقی حکومت کافوجی عدالتوں کے لئے آئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کا اصولی فیصلہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی کے اائندہ اجلاس میں پیش کرنیکااصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت مارچ کے پہلے ہفتے… Continue 23reading فوجی عدالتیں،حکومت نے بالاخر اہم ترین فیصلہ کرلیا

فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام،جرگے نے حکومت کی حمایت کردی

datetime 8  فروری‬‮  2017

فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام،جرگے نے حکومت کی حمایت کردی

مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی، فاٹا اصلاحات کو وفاقی کابینہ کے ایجنڈے سے خارج کرنا حکومت کا مدبرانہ فیصلہ ہے ۔ قبائلی مشران اور کشران سمیت اکثریتی آبادی فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام مسترد کر چکے ہیں۔ الگ صوبہ ، الگ کونسل بنایا جائے یا ایف سی آر میں ترامیم کی جائے۔قبائلی عوام کا… Continue 23reading فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام،جرگے نے حکومت کی حمایت کردی