پاکستان کی تیسری خاتون جس نے پاک فوج کےاعلی ترین عہدے پرفائزہوکرنئی تاریخ رقم کردی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بریگیڈیئر مسز نگار کو پاکستان آرمی کے بڑے رینک پر ترقی دے دی گئی، وہ میجر جنرل بننے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آرمی کی تاریخ میں میجر جنرل کے عہدے پر تیسری خاتون کو ترقی… Continue 23reading پاکستان کی تیسری خاتون جس نے پاک فوج کےاعلی ترین عہدے پرفائزہوکرنئی تاریخ رقم کردی