خیبرایجنسی(آئی این پی )پاک افغان بارڈر،وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا،خیبر ایجنسی طورخم بارڈر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 26ویں روز بھی بند ر،جلد بارڈرکھل جانے کی توقع کرنے والے ششدر،واپسی کا سفر شروع،جبکہ طورخم بارڈر کی بندش کی وجہ سے کھڑے افغانستان کو سیمنٹ لے جانے
والے 128گاڑیوں کسٹم حکام نے واپس پشاور جانے کی اجازت دے دی گئی اورسیمنٹ کی گاڑیاں واپس پشاور بھیج دی طورخم کے تحصیلدار شمس الاسلام نے رابطے پر بتایا کہ سیمنٹ کے گاڑیاں بارڈر کی بندش کی وجہ سے کئی ہفتوں سے کھڑے تھےجس کی بناء پر یہاں کھڑے سیمنٹ گاڑیوں کو واپس پشاور فیکٹری بھیج دی گئی ،