پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں مشترکہ آپریشن،اہم گرفتاریاں، آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مشترکہ سرچ آپریشنز میں تین افغان باشندوں سمیت 33 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز،

پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی طرف سے ڈیرہ غازی خان، لاہور ، راولپنڈی ، اسلام آباد، ناروال ، شکر گڑھ اور راجن پور مشترکہ سرچ آپریشنز کئے گئے اس دوران 33 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں تین افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔ آپریشنز میں مختلف ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کئے گئے ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…