شریف فیملی کواہم ترین مقدمے میں شکست ،تحریک انصاف میں خوشی کاسماں ، مرکزی رہنمانے اپناپیغام جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر ملز،چوہدری اور حبیب شوگر ملز کو کام سے روک دیا۔عدالت نےایک ہفتے تک کرشنگ نہ کرنے کی پابندی عائدکردی ہے۔ اس فیصلے پر جہانگیر ترین نہال ہیں اور کہاہےکہ شریفوں کیخلاف لمبی لڑائی لڑی۔سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر مل کو کام سے روک دیا۔ عدالت نے حکم دیاکہ… Continue 23reading شریف فیملی کواہم ترین مقدمے میں شکست ،تحریک انصاف میں خوشی کاسماں ، مرکزی رہنمانے اپناپیغام جاری کردیا