ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم

خشک رہے گا تاہم کشمیر،گلگت بلتستان،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…