عمران خان کواپنے الفاظ پر کنٹرول نہیں، ساتھ رہنا میری مجبوری۔۔شیخ رشید کے بیان نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے کندھے مضبوط نہیں ، سرخ قالین نواز شریف کا نہیں رہا، فضل الرحمان کا سیاسی خون او پازیٹیو ہے جبکہ عمران خان کو اپنے الفاظ پر کنٹرول نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ… Continue 23reading عمران خان کواپنے الفاظ پر کنٹرول نہیں، ساتھ رہنا میری مجبوری۔۔شیخ رشید کے بیان نے ہلچل مچا دی











































