پنجاب اورسندھ میں پشتونوں کے ساتھ ہونیوالے ناروا سلوک ،بڑے صوبے میں شٹرڈائون ہڑتال کااعلان کردیاگیا
کوئٹہ (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سندھ اور پنجاب میں پشتونوں کے ساتھ ہونیوالے ناروا سلوک کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال جبکہ صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ہڑتال کی حمایت کی ہے. پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں پشتونوں کے خلاف ناروا… Continue 23reading پنجاب اورسندھ میں پشتونوں کے ساتھ ہونیوالے ناروا سلوک ،بڑے صوبے میں شٹرڈائون ہڑتال کااعلان کردیاگیا











































