ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب اورسندھ میں پشتونوں کے ساتھ ہونیوالے ناروا سلوک ،بڑے صوبے میں شٹرڈائون ہڑتال کااعلان کردیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سندھ اور پنجاب میں پشتونوں کے ساتھ ہونیوالے ناروا سلوک کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال جبکہ صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ہڑتال کی حمایت کی ہے. پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں پشتونوں کے خلاف ناروا

سلوک اور ہتک آمیز رویہ کے خلاف کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی اپیل کی گئی ہے جبکہ صوبے بھر کے پریس کلبوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں اور تاجر برادری نے ہڑتال کی حمایت کی ہے.  تاجر برادری اور سیاسی جماعتوں سے ہڑتال کامیاب بنا نے کی اپیل کی  ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…