جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

مراد سعید نے جاوید لطیف کے علاوہ اور کس پر حملہ کیا؟ن لیگی ارکان کا جوابی وار،بڑے بڑے دعوے کردیئے

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے اجلاس کی کارروائی میں تعطل کے دوران تقاریر کرکے نئی روایت قائم کردی۔ جمعہ کو فورم کی نشاندہی پر اجلاس کی کارروائی کورم پورا ہونے تک روکی گئی تو وزیر ریلوے سعد رفیق اور پی ٹی آئی کے رکن مراد سعید کے ساتھ ہاتھا پائی کے تنازعے میں ملوث رکن میاں جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کے خلاف دھواں دھار تقریر کیں‘ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ

پی ٹی آئی والوں میں اخلاقی جرات نہیں کہ جواب سنیں اپنی بات کرکے چلے جاتے ہیں۔ ان کا وطیرہ بن گیا ہے پہلے گالیاں نکالتے ہیں پھر مکے مارتے ہیں اور آخر میں مظلوم بن کے ایوان سے واک آؤٹ کردیتے ہیں۔ مراد سعید نے تو ارکان پر حملے کرنے کا شیوہ اختیار کرلیا پہلے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان پر حملہ کیا پھر جمعرات کو جاوید لطیف پر حملہ آور ہوگئے۔ مراد سعید نے تو ارکان پر حملے کرنے کا شیوہ اختیار کرلیا پہلے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان پر حملہ کیا پھر جمعرات کو جاوید لطیف پر حملہ آور ہوگئے۔ یہ کتنوں کو مکے ماریں گے مراد سعید تو بچہ ہے عمران خان جو اس ملک کے وزیرعظم بننا چاہتے ہیں انہوں نے مراد سعید کو پارلیمانی آداب اور سیاست کا طریقہ سمجھانے کی بجائے کہاہے کہ مراد سعید نے درست کیا اگر میں ہوتا تو اس سے بھی زیادہ کرتا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی یہی سیاست ہے۔ یہ کتنوں کو مکے ماریں گے مراد سعید تو بچہ ہے عمران خان جو اس ملک کے وزیرعظم بننا چاہتے ہیں انہوں نے مراد سعید کو پارلیمانی آداب اور سیاست کا طریقہ سمجھانے کی بجائے کہاہے کہ مراد سعید نے درست کیا اگر میں ہوتا تو اس سے بھی زیادہ کرتا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی یہی سیاست ہے۔ ان کی اس سیاست سے جج‘ صحافی‘ سیاستدانوں سمیت کسی شعبہ زندگی کا کوئی شخص نہیں بچا۔ قوم ان کی سیاست کو مسترد کرتی ہے یہ سیاست کے پھٹیچر ہیں

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…