ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

مرادسعید سے لڑائی ،ن لیگی رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے ردعمل پرتحریک انصاف ششدر

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مراد سعید کو معاف کرتا ہوں۔انہوں نے کاکہاکہ عمران خان اپنےکارکنوں کی صحیح تربیت کریں۔پارلیمنٹ میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید

لطیف نے کہا ہے کہ میں مراد سعید کو معاف کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مراد سعید ہرچار چھ مہینےمیں ایسا کرتےہیں،ایوان سے باہر آیا تومراد سعید کے ساتھ کچھ لوگ تھے،ان لوگوں نےمجھ پربات کیےبغیرحملہ کردیا۔انہوں نے کہاکہ ضروری نہیں میں نابالغ بچے کے الفاظ کی تائید کروں۔عمران خان اپنے کارکنوں کی تربیت کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…