پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی
سکھر(آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ اب آجانا چاہیے،نوازشریف نے تسلیم کرلیا تھا کہ یہ فلیٹس ان کے تھے،نوازشریف کی حکومت میں ایک ہی چیز محفوظ ہے اور وہ ایک فیصلہ ہے،نوازشریف کا موقف تسلیم نہیں کیا جاسکتا،اربوں… Continue 23reading پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی











































