اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاناماکیس میں فتح ،عمران خان نے کارکنوں کونئی ہدایات جاری کردیں 

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک بھر میں کارکنان کو آج نماز جمعہ کے بعد نوافل کی ادائیگی کی ہدایت کی ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات و مرکزی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کارکنان کل کرپٹ وزیر اعظم اور ظالم نظام سے نجات کے آغاز پر رب العالمین کے حضور سجدہ ریز ہوں گے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر

اظہار تشکر کیلئے صدقہ و خیرات کی جائے گی اور غرباء میں کھانہ تقسیم کیا جائے گا۔”یوم تشکر” اور “یوم نجات” کے موقع پر پاکستان کے مستقبل کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔ نعیم الحق نے کہا کہ پوری قوم تحریک انصاف کے ساتھ ملکر ارض پاک کیلئے دعا کے ہاتھ بلند کرے۔ آ ج جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے بنچ کے اراکین کی صحت اور درازء حیات کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…