جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

نامہ کیس سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا بلکہ۔۔حکومت کی اتحادی جماعت کے مرکزی رہنما ردعمل دیتے ہوئے کیاسے کیاکہ گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی میں ا پوزیشن لیڈر اور جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالوسع نے کہا ہے کہ پانامہ کیس سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا بلکہ تحقیقات جاری ہیں کھودا پہاڑ نکلا چوہے کے مترادف ہے حکومت سرکاری ملازمین کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے پیرامیڈیکل اسٹاف کا اپنے مطالبات کے سلسلہ میں احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حکومت کا عوام کو ریلیف دینے

اور ملازمین کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے ملازمین سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت نے پیرامیڈیکل اسٹاف کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کی منظوری دی تھی جس کی وجہ سے مسائل دن بدن بڑھتے جارہے ہیں انہوں نے کہاکہ حکومت کو چاہئے کہ فوری طورپر ان کے مسائل حل کریں

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…