اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

معروف مذہبی رہنماء قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئے

datetime 19  فروری‬‮  2017

معروف مذہبی رہنماء قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئے

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چار سدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے  امیر مولانا کلیم اللہ جاں بحق ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے  امیر مولانا کلیم اللہ کوجاں بحق کردیا، انہیں گھر کے… Continue 23reading معروف مذہبی رہنماء قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئے

حیدرآباد میں دھماکہ،4 افراد زخمی

datetime 19  فروری‬‮  2017

حیدرآباد میں دھماکہ،4 افراد زخمی

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے شہرحیدرآباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حیدر آباد کے علاقے نیا پل کے قریب دھماکا ہوا ہےجبکہ پولیس موقع پرپہنچ گئی ہے اوراس دھماکے کی تصدیق بھی کردی گئی ہے ۔دھماکے کے بعد ریسکیوادارے بھی جائے… Continue 23reading حیدرآباد میں دھماکہ،4 افراد زخمی

وزیراعلی کے خلاف سوشل میڈیا پر شکایت،کانسٹیبل دین محمد کےخلاف مقدمہ درج ،تشدد

datetime 19  فروری‬‮  2017

وزیراعلی کے خلاف سوشل میڈیا پر شکایت،کانسٹیبل دین محمد کےخلاف مقدمہ درج ،تشدد

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج کرنیوالے کانسٹیبل دین محمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔امام مسجد نے دین محمد کے مؤقف کی تائید کردی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کانسٹیبل دین محمد کو سول لائن پولیس نے گرفتار کیا جبکہ مقدمے میں  اسلحہ چھیننے اور اکاؤنٹنٹ کو دھمکانے کی دفعات… Continue 23reading وزیراعلی کے خلاف سوشل میڈیا پر شکایت،کانسٹیبل دین محمد کےخلاف مقدمہ درج ،تشدد

فوجی عدالتیں،سیاستدانوں کی تاریخ پہ تاریخ،اہم ترین معاملہ مذاق بن گیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

فوجی عدالتیں،سیاستدانوں کی تاریخ پہ تاریخ،اہم ترین معاملہ مذاق بن گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈروں سے رابطہ ہوا ہے ،ان رہنماؤں سے فوجی عدالتوں کے حوالے سے 27 فروری کو جو اجلاس بلانا تھا اب اسے 23 فروری کو بلانے کا کہا ہے،… Continue 23reading فوجی عدالتیں،سیاستدانوں کی تاریخ پہ تاریخ،اہم ترین معاملہ مذاق بن گیا

غیرقانونی طورپر باہر جانا مہنگا پڑ گیا،یونان سے ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاکستان پہنچ کر ہوش اُڑ گئے

datetime 19  فروری‬‮  2017

غیرقانونی طورپر باہر جانا مہنگا پڑ گیا،یونان سے ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاکستان پہنچ کر ہوش اُڑ گئے

لاہور(آئی این پی)ایف آئی اے نے یونان سے ڈی رپورٹ ہوکر آنیوالے2مسافروں کو گر فتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق محمد جہا نگیر اور محمد وسیم نامی دو مسافروں کو یونان سے ڈی پورٹ ہونے پر ایف آئی اے نے لاہور اےئر پورٹ سے گر فتار کر کے انکے خلاف… Continue 23reading غیرقانونی طورپر باہر جانا مہنگا پڑ گیا،یونان سے ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاکستان پہنچ کر ہوش اُڑ گئے

لاہوردھماکے میں ملوث انوارالحق کے بیٹے گرفتار، بیوی منظر عام پر،حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکے میں ملوث انوارالحق کے بیٹے گرفتار، بیوی منظر عام پر،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں مال روڈپردھماکے کے سہولت کارانوارالحق کی گرفتاری کے بعد اس کی بیوی نے انکشاف کیاہے کہ اسے اپنے شوہرکے انتہاپسند ہونے کاعلم تھالیکن ہماری معاشرتی روایات مجھے اپنے شوہرکے خلاف بیان دینے کی اجازت نہیں دیتی ہیں ۔میڈیاکے مطابق سہولت کارانوارالحق کی گرفتاری اس کے گلی میں کھڑے بیٹوں کی وجہ سے ہوئی تھی ۔سکیورٹی فورسزنے انوارالحق… Continue 23reading لاہوردھماکے میں ملوث انوارالحق کے بیٹے گرفتار، بیوی منظر عام پر،حیرت انگیزانکشافات

ڈاکٹر عشرت العباد نے استعفیٰ دینے کی اصل وجہ بتا دی

datetime 19  فروری‬‮  2017

ڈاکٹر عشرت العباد نے استعفیٰ دینے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد(این این آئی)ڈاکٹر عشرت العباد نے استعفیٰ دینے کی اصل وجہ بتا دی ,سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے کہا ہے کہ لوگوں کو ڈرائی کلین کیے جانے پر استعفیٰ دیا۔ایک انٹرویو میں ڈاکٹر عشرت العباد نے کہاکہ لوگوں کو ڈرائی کلین کرکے پارٹیوں میں شامل کیا گیا ٗوہ مجرموں کی ڈارئی کلیننگ کے خلاف… Continue 23reading ڈاکٹر عشرت العباد نے استعفیٰ دینے کی اصل وجہ بتا دی

پاکستان چین سے سب سے زیادہ کیا خریدتا ہے؟

datetime 19  فروری‬‮  2017

پاکستان چین سے سب سے زیادہ کیا خریدتا ہے؟

بیجنگ(نیوزڈیسک) ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء4 سے 2015 ء کے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے۔رپورٹ کے… Continue 23reading پاکستان چین سے سب سے زیادہ کیا خریدتا ہے؟

سیہون شریف دھماکہ،خودکش بمبار کے دوسہولت کارگرفتار،کس اہم سیاسی جماعت کے باقاعدہ رکن ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2017

سیہون شریف دھماکہ،خودکش بمبار کے دوسہولت کارگرفتار،کس اہم سیاسی جماعت کے باقاعدہ رکن ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

سیہون(نیوزایجنسیاں)سانحہ سیہون میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، سیہون اور دادو پولیس نے رینجرز کے ہمراہ لاڑکانہ اور دادو ضلع کی تحصیل جوہی میں کارروائی کرتے ہوئے3 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ۔ دہشتگرد کے مبینہ سہولت کار منیر جمالی اور عزیز جمالی کو حراست میں لے کر نامعلوم جگہ پر… Continue 23reading سیہون شریف دھماکہ،خودکش بمبار کے دوسہولت کارگرفتار،کس اہم سیاسی جماعت کے باقاعدہ رکن ہیں؟حیرت انگیزانکشاف