جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

’’پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری‘‘ اس ملک میں جانے کیلئے اب آپ کو ویزا کی ضرورت نہیں

datetime 22  فروری‬‮  2017

’’پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری‘‘ اس ملک میں جانے کیلئے اب آپ کو ویزا کی ضرورت نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپال نے پاکستانی تاجروں کو ائیرپورٹ پر ویزا فراہمی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات نیپالی سفیر سیوا لمسال ادھیکاری نے کہا ہے کہ نیپال اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم کا کم ہونا معلوماتی نظام اور نقل و حمل کے ذرائع کا نہ ہونا ہے ۔ ان خیالات کا… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری‘‘ اس ملک میں جانے کیلئے اب آپ کو ویزا کی ضرورت نہیں

پاکستانیوں کے لئے زبردست خبر چین نے سی پیک کے نئے منصوبے پر کام شروع کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاکستانیوں کے لئے زبردست خبر چین نے سی پیک کے نئے منصوبے پر کام شروع کر دیا

بیجنگ(آ ئی این پی ) چین کی ریڈ کراس فاونڈیشن نے سی پیک کیلئے ابتدائی طبی امداد منصوبے کا آغاز کر دیا چینی ریڈ کراس فاونڈیشن چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے ایمبولینسز ، طبی عملہ اور عوامی سطح پر صحت عامہ کی دیگر خدمات فراہم کرے گی ، منصوبے کے تحت گوادر میں پہلا… Continue 23reading پاکستانیوں کے لئے زبردست خبر چین نے سی پیک کے نئے منصوبے پر کام شروع کر دیا

’’پاکستان رینجرز کی پنجاب میں دھماکے دار انٹری ‘‘ وفاقی حکومت کی منظوری آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2017

’’پاکستان رینجرز کی پنجاب میں دھماکے دار انٹری ‘‘ وفاقی حکومت کی منظوری آگئی

لاہور(آن لائن)وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی سمری منظور کر لی جس کے تحت رینجرز کو پنجاب میں 60روز کیلئے اختیارات دیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبہ پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی سمری منظور کر لی ہےجس کے تحت رینجرز کو پنجاب میں60روز کیلئے مکمل اختیارات ہونگے… Continue 23reading ’’پاکستان رینجرز کی پنجاب میں دھماکے دار انٹری ‘‘ وفاقی حکومت کی منظوری آگئی

پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا، دو اہم ترین رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا، دو اہم ترین رہنما تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر اور ان کی بھتیجی سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، معتبر ذرائع نے تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما اور پنجاب کے سابق گورنر غلام مصطفیٰ کھر اور ان کی بھتیجی پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا، دو اہم ترین رہنما تحریک انصاف میں شامل

’’غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والوں کو گولی مار دو‘‘ آرمی چیف کے حکم کے بعدکم عمر افغانی بچہ پاکستان میں داخل۔۔پھر کیا ہوا؟

datetime 22  فروری‬‮  2017

’’غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والوں کو گولی مار دو‘‘ آرمی چیف کے حکم کے بعدکم عمر افغانی بچہ پاکستان میں داخل۔۔پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)غیر قانونی طور پر پاک افغان بارڈر کراس کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کے آرمی چیف کے حکم کے بعد کم عمر افغانی بچہ پاکستانی حدود میں داخل، پاک فوج کے جوانوں نے کھانے اور کھلونے دیکر واپس گھر پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں حالیہ دہشتگردی واقعات کے… Continue 23reading ’’غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والوں کو گولی مار دو‘‘ آرمی چیف کے حکم کے بعدکم عمر افغانی بچہ پاکستان میں داخل۔۔پھر کیا ہوا؟

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران وفات

datetime 22  فروری‬‮  2017

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران وفات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب گزشتہ روز ہمارے سامنے وفات پا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کے دلائل کے دوران جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہا ہے کہ نیب گزشتہ روز… Continue 23reading سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران وفات

سابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2017

سابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں بیوروکریسی میں اہم تقرر و تبادلے، سابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کوڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کئے جانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے بیوروکریسی میں اہم تقررو تبادلے عمل میں لاتے ہوئے عبدالغفور کو ایڈیشنل ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ ،سلمان سلمان کو ڈپٹی سیکرٹری… Continue 23reading سابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘‘ آرمی چیف آف پاکستان نےآخر کار کشمیر بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت کے غصے کی انتہانہیں رہے گی

datetime 22  فروری‬‮  2017

’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘‘ آرمی چیف آف پاکستان نےآخر کار کشمیر بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت کے غصے کی انتہانہیں رہے گی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مٹی والا اور مناور سیکٹرز کادورہ کیا ہے جہاں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو جی او سی نے آپریشنل صورتحال پربریفنگ دی ۔آئی ایس پی آر نے… Continue 23reading ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘‘ آرمی چیف آف پاکستان نےآخر کار کشمیر بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت کے غصے کی انتہانہیں رہے گی

پاک فضائیہ کے شاہین دہشتگردوں پر جھپٹ پڑے، متعدد دہشتگرد واصل جہنم، کئی ٹھکانے نیست و نابود

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاک فضائیہ کے شاہین دہشتگردوں پر جھپٹ پڑے، متعدد دہشتگرد واصل جہنم، کئی ٹھکانے نیست و نابود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راجگال میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے نیست و نابود کر دئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے رات گئے خیبرایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں ہلاک جبکہ… Continue 23reading پاک فضائیہ کے شاہین دہشتگردوں پر جھپٹ پڑے، متعدد دہشتگرد واصل جہنم، کئی ٹھکانے نیست و نابود