صحافی سے موبائل چھیننے کے بعد انوشہ رحمان نئی مصیبت میں وزارت میںکتنے ارب روپے کا سکینڈل منظر عام پر آ گیا؟
اسلام آباد(آن لائن) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک ارب دس کروڑ روپے سے زائد کا نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے ۔ وزارت آئی ٹی کے اعلیٰ افسران نے ملازمین کے ٹرسٹ فنڈ، گریجویٹی اینڈ پنشن فنڈ کے 1103 ملین روپے سرمایہ کاری پر لگا رکھے ہیںجبکہ متعلقہ ملازمین کو اپنے واجبات لینے میںشدید مشکلات پیدا… Continue 23reading صحافی سے موبائل چھیننے کے بعد انوشہ رحمان نئی مصیبت میں وزارت میںکتنے ارب روپے کا سکینڈل منظر عام پر آ گیا؟