ن لیگ کی تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ،کپتان کے اہم ’’کھلاڑی ‘‘نے گرین سگنل دیدیا
پشاور(آئی این پی )پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کو ایک اور بڑے جھٹکے کا امکان۔ صوبائی بانی رہنما صمد مُرسلین خان کے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان مُسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے مشیر خاص اور صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام خان نے… Continue 23reading ن لیگ کی تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ،کپتان کے اہم ’’کھلاڑی ‘‘نے گرین سگنل دیدیا