بلاک شدہ شناختی کارڈز ،تصدیق اس طرح کی جائے ،نادراکوبڑاحکم جاری
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی صد ارت میں بلاک شدہ شناختی کارڈز سے متعلق قائم پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس نیشنل ڈیٹا بیس ریگولیٹری اتھارٹی(نادرا) کے ہیڈ آفس ،اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں بلاک شدہ قومی شناختی کارڈوں کی تصدیق اور بحالی سے متعلق امور کو زیر… Continue 23reading بلاک شدہ شناختی کارڈز ،تصدیق اس طرح کی جائے ،نادراکوبڑاحکم جاری