پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’سرکاری ملازمین کی موجیں لگانے کی تیاریاں ‘‘ حکومت کیا کرنے جا رہی ہے ؟ پڑھ کر جھوم اٹھیں گے

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) صوبائی حکومت نے آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ میں چار لاکھ 33ہزار 560صوبائی محکموں کے ملازمین کے ہیلتھ انشورنس کے تجاویز پر غور شروع کیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ اپ گریڈیشن سے محروم رہنے والے ملازمین کی اپ گریڈیشن ، اساتذہ کے پے سکیل ، پولیس اپ گریڈیشن ، ڈاکٹروں کی پی جی آئی کے حوالے سے معاملات ،

سرکاری ملازمین کے انشورنس ، نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سمیت دیگر اہم امور پر غور کیا جارہا ہے محکمہ خزانہ ، قانون سمیت تمام صوبائی محکمے اس حوالے سے درپیش رکاوٹوں کو حل کرنے کے لئے بھی صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں اقدامات کر رہی ہے ۔ جبکہ کنٹریکٹ ملازمین کو ہیلتھ انشورنس سے باہر کر دیا گیا ہے ۔ آئندہ نئے مالی سا ل کے بجٹ میں اس منصوبے کو ممکنہ طور پر شامل کردیا جائے گا ۔صوبائی محکموں کے ملازمین کے فلاح و بہبود کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ نئے مالی سا ل کے بجٹ کے موقع پر منصوبوں کوبجٹ میں شامل کرنے کے لئے محکموں سے تجاویز طلب کی ہے سرکاری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے منصوبہ بندی کی گئی ہے اوراس حوالے سے دو تجاویز دی گئی ہے دوتجاویز میں سے ایک تجویز کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت آئندہ نئے مالی سال میں اسے شامل کریگی #/s#

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…