منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عوام خوشی سے جھوم اٹھی ۔۔ وطن عزیز میں کون سے عظیم الشان منصوبے کا آغاز ہو گیا ؟

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع شیخوپورہ میں لگائے جانے والے بھکی پاور پلانٹ میں نصب کی جانے والی دوسری ٹربائن نے بھی آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداور شروع کر دی ہے‘ پہلی گیس ٹربائن نے دو ہفتے قبل آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کیا تھا ۔

آئندہ ماہ کے دوران بھکی پاور پلانٹ سے 700میگا واٹ سے زیادہ بجلی قومی گرڈ کو مہیا کی جائے گی جو بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے سلسلے میں معاون ثابت ہو گی ۔اس سال کے آخر تک یہ پلانٹ اپنی مکمل 1180میگا واٹ سے زائدبجلی پیدا کرے گا ۔توقع ہے کہ بھکی ضلع شیخوپورہ میں نصب کیا جانے والا یہ پاورپلانٹ کام شروع کرنے کے بعد اس خطے میں سب سے بہتر استعدادِ کار والا پاور پلانٹ ہوگا اور پاکستان میں پاور سیکٹر کے لئے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا جہاں بہتر استعدادِ کار کا مطلب بجلی کی پیداواری لاگت میں کمی اور صارفین کو اس کا فائدہ منتقل کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…