پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری‘‘ اس ملک میں جانے کیلئے اب آپ کو ویزا کی ضرورت نہیں

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپال نے پاکستانی تاجروں کو ائیرپورٹ پر ویزا فراہمی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات نیپالی سفیر سیوا لمسال ادھیکاری نے کہا ہے کہ نیپال اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم کا کم ہونا معلوماتی نظام اور نقل و حمل کے ذرائع کا نہ ہونا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیڈریشن آف پاکستان

چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر کیا۔ انہوں نے ایف پی سی سی آئی کے ممبران و نیپال انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کی دعوت بھی دی جو کہ رواںسال مارچ میں کھٹمنڈو میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس موقع پر وفاقی چیمبر کے نائب  صدر اور ریجنل چیئرمین منظور الحق ملک اور نائب صدر افتخار علی بھی موجود تھے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…