بطور وفاقی وزیر سرکاری فنڈ سے ایک کپ چائے کا بھی نہیں پیا ،ایسا کس شخصیت نے کہہ دیا ؟
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر اعظم سواتی نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تین سال کے دوران سرکاری فنڈز سے ایک کپ چائے بھی نہیں پی تھی وزارت کے ذیلی ادارے اوشن گرافی کے افسران دس کروڑ کا جہاز پچاس کروڑ میں خرید رہے تھے لیکن… Continue 23reading بطور وفاقی وزیر سرکاری فنڈ سے ایک کپ چائے کا بھی نہیں پیا ،ایسا کس شخصیت نے کہہ دیا ؟