تربیلا بجلی گھر میں حالات کشیدہ
تربیلا غازی(آئی این پی) تربیلا بجلی گھر میں حالات کشیدہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن کی تبدیلی کا معاملہ یونین اور انتظامیہ میں ٹھن گئی۔یونین نے تبدیل نہ ہونے کی صورت میں سڑکوں پر آکراحتجاج و ہڑتال کا اعلان کر دیا۔تربیلا بجلی گھر کے ملازمین نے یونین کے فیصلہ کی مکمل حمایت کر دی۔احتجاج سے تربیلاڈیم کے… Continue 23reading تربیلا بجلی گھر میں حالات کشیدہ











































