دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے حکومت نے کتنے ارب روپے جاری کر دیئے؟ پلان کیا ہوگا؟
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے 1.4 ارب روپے کے فنڈز جاری کردیے۔سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق وزیرمملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمٰن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کو بتایا کہ حکومت نے نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کے… Continue 23reading دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے حکومت نے کتنے ارب روپے جاری کر دیئے؟ پلان کیا ہوگا؟