ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں بارش برسے گی یا مطلع صاف رہے گا ؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کشمیر، کوئٹہ اور سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش دیر میں 46 ملی میٹر، لوئر دیر43، کالام41، مالم جبہ 38، پاراچنار 30، چترال، پٹن27، سیدو شریف26، دروش25، میرکھانی18،

پشاور14، کوہاٹ 08، بالاکوٹ 07، چراٹ 06، کاکول04، گوپس13، استور12، چلاس 04، ہنزہ، بگروٹ ایک، کوئٹہ 17، مظفر آباد06، گڑھی دوپٹہ03 اور بھکر میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اس دوران بینڈوگول 06، گولین 03 اور کالام میں ایک انچ برف باری ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو ریکارڈ کئے گئے ملک کے سرد ترین مقامات کی رپورٹ کے مطابق کالام میں درجہ حرارت منفی ایک جبکہ گوپس میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…