پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کا لاہورمیں اہم لیگی رہنمائوں کے اعزازمیں عشائیہ

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیرمین آصف علی زرداری کا (ق) لیگ کے صدر اورسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے اعزاز میں عشائیہ جبکہ (ق) لیگ کے چوہدری

مونس الٰہی بھی شر یک ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس لاہور میں ہونیوالے عشائیہ میں دونوں جماعتوں کے قائدین نے‘پانامہ کیس ‘آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…