جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کرنیوالے شخص کو اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ بنادیا،سیاسی جماعت کےرہنماکا ٹوئیٹرپرپیغام جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری‘ اداروں کی تباہی عروج پر ہے‘ الیکشن فکس کرنے والوں کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ اور منی لانڈرنگ میں شریک شخص کو نیشنل بنک کا صدر مقرر کردیا گیا‘ منی لانڈرنگ پرنوازا جائے تو پھر کرپشن کے الزام میں کرکٹرز کو کیوں برا کہا جائے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں عمران

خان نے کہا کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری اداروں کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے اقرباءپروری کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے لئے منی لانڈرنگ کرنیوالے شخص کو نیشنل بنک کا صدر بنا دیا۔ کرپشن کے الزام میں کرکٹرز کو پھر ہمارے معاشرے میں برا بھلا کیوں کہا جاتا ہے کیو نکہ نوازشریف نے الیکشن فکس کرنیوالے نجم سیٹھی کو تو کرکٹ بورڈکا سربراہ بنا رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…