جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

’’نظر ثانی کی اپیلیں مسترد ‘‘ سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خاندان کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا‎

datetime 21  فروری‬‮  2017

’’نظر ثانی کی اپیلیں مسترد ‘‘ سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خاندان کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے شریف فیملی کی شوگرملز سے متعلق کیس کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ میں شوگر ملوں سے متعلق کیس شروع ہو چکا ہے۔ ہائیکورٹ کو معاملے کا فیصلہ کرنے دیا جائے۔یاد رہے… Continue 23reading ’’نظر ثانی کی اپیلیں مسترد ‘‘ سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خاندان کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا‎

دہشتگردوں کا خاتمہ،افغانستان سے آئی تجاویز پر سپہ سالار نے فیصلہ دے دیا۔۔فوج کو اہم ہدایات جاری

datetime 21  فروری‬‮  2017

دہشتگردوں کا خاتمہ،افغانستان سے آئی تجاویز پر سپہ سالار نے فیصلہ دے دیا۔۔فوج کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے… Continue 23reading دہشتگردوں کا خاتمہ،افغانستان سے آئی تجاویز پر سپہ سالار نے فیصلہ دے دیا۔۔فوج کو اہم ہدایات جاری

افغان لڑکیوں کے شناختی کارڈز منسوخی۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

افغان لڑکیوں کے شناختی کارڈز منسوخی۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(آن لائن )افغان لڑکیوں کے شناختی کارڈز کی منسوخی کیلئے بجھوائے گئے نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شائستہ سمیت دیگر افغان خواتین نے دادرسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا اور ایک درخواست دائر کی جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار خواتین تین برسوں سے پاکستان میں مقیم ہیں اور… Continue 23reading افغان لڑکیوں کے شناختی کارڈز منسوخی۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

’’ الحمداللہ میں پاکستانی ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔! ‘‘

datetime 21  فروری‬‮  2017

’’ الحمداللہ میں پاکستانی ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔! ‘‘

اسلام آباد (آئی این پی) بھارتی فوجی اہلکارتیج بہادر کی جانب سے ناقص کھانے کی ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعدلائن آف کنٹرول پر تعینات پاکستانی سپاہی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ، پاکستانی فوجی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے بھارتی فوجی سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے حکام سے بھارتی فوجیوں… Continue 23reading ’’ الحمداللہ میں پاکستانی ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔! ‘‘

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2017

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر،… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

پاناما کیس کے فیصلے تک جلسے نہ کرنے کا فیصلہ تک کیا نہیں گے ؟ پی ٹی آئی کا ہنگامی اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2017

پاناما کیس کے فیصلے تک جلسے نہ کرنے کا فیصلہ تک کیا نہیں گے ؟ پی ٹی آئی کا ہنگامی اعلان

اسلام آباد(آن لائن) پاناما کیس کے فیصلے تک جلسے نہ کرنے کا فیصلہ تک کیا نہیں گے ؟ پی ٹی آئی کا ہنگامی اعلان ، پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کرنیوالی تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتے تک کوئی جلسہ جلوس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تحریک ا نصا ف کے ذرائع… Continue 23reading پاناما کیس کے فیصلے تک جلسے نہ کرنے کا فیصلہ تک کیا نہیں گے ؟ پی ٹی آئی کا ہنگامی اعلان

این جی او میں کام کرنیوالی حنا شاہ نواز کے قتل کا ڈراپ سین،4ملزم گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 21  فروری‬‮  2017

این جی او میں کام کرنیوالی حنا شاہ نواز کے قتل کا ڈراپ سین،4ملزم گرفتار،افسوسناک انکشافات

کوہاٹ (این این آئی)کوہاٹ پولیس نے رواں ماہ کے آغاز میں قتل ہونے والی این جی او ورکر حنا شاہ نواز کے قتل کے مرکزی ملزم کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کوہاٹ جاوید اقبال نے بتایا کہ مرکزی ملزم ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی ٗ قتل میں ملوث اس… Continue 23reading این جی او میں کام کرنیوالی حنا شاہ نواز کے قتل کا ڈراپ سین،4ملزم گرفتار،افسوسناک انکشافات

اہم ترین سیاسی شخصیت اور سابق گورنرپنجاب کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ،تصدیق کردی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2017

اہم ترین سیاسی شخصیت اور سابق گورنرپنجاب کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ،تصدیق کردی گئی

لاہور ( این این آئی) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ، جلد باقاعدہ اعلان کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق غلام مصطفی کھر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطے میں ہیں اور… Continue 23reading اہم ترین سیاسی شخصیت اور سابق گورنرپنجاب کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ،تصدیق کردی گئی

افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا

اسلام آباد (این این آئی) اراکین سینٹ وقومی اسمبلی نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشتگردوں کی فہرستیں دے دی ہیں ٗ مثبت جواب نہیں ملا ٗ افغانستان کے ساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کیا جائے ٗ امن کے قیام کیلئے دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال… Continue 23reading افغانستان کیساتھ طور خم بارڈر کو مستقل طور پر بند کرنے کیلئے سیاستدانوں نے سخت موقف اپنالیا