بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

’’پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا‘‘ اپنا کونسا جدید سسٹم تیار کر لیا؟ شاندار رپورٹ

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ نے مقامی وسائل سے مکمل استفادہ کرتے ہوئے اپنا کمانڈ سسٹم تیار کر لیا، پروجیکٹ ویژن کے تحت دفاعی شعبے میں کئی اور سنگ میل بھی کامیابی کے ساتھ عبور کر لئے گئے ہیں۔ پروجیکٹ ویژن کے تحت مؤثر کمانڈ سسٹم اور پائیلٹس کی تربیت کے جدید اسٹیمولیٹرز تیار کر لئے گئے ہیں۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایٹمی دھماکوں کے بعد دفاعی پابندیوں نے پاکستان کو خودانحصاری کی راہ پر گامزن کیا۔ پیشہ
ور انجینیرز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لوگوں کو منتخب کر کے ایک یونٹ بنایا گیا اور ذمہ داری دی گئی کہ وہ اپنا کمانڈ سسٹم تیار کریں۔پاکستان کی بری فوج ہو یا بحریہ، پاکستان ایئرفورس کی مہارت سے بھرپور استفادہ کر رہی ہیں۔ جدید اسٹیمولیٹرز کے استعمال سے فضائی حادثات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔پاکستان کی بری فوج ہو یا بحریہ، پاکستان ایئرفورس کی مہارت سے بھرپور استفادہ کر رہی ہیں۔ جدید اسٹیمولیٹرز کے استعمال سے فضائی حادثات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…