پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں امریکیوں کے ساتھ ساتھ بھارتیوں کوبھی ویزےجاری کئے گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت

میں بھارتی شہریوں کوزرداری ہائوس دبئی سے ویزے جاری کئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ آج آصف علی زرداری کے لہجے میں کڑواہٹ تھی ۔انہوں نے کہاکہ امریکی اوربھارتی شہریوں کوویزے جاری کرنے کے معاملے پرپارلیمانی کمیٹی بنوائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…