خلیجی ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)قطر کے امیر نے پاکستانیوں کے لئے ایک لاکھ ملازمتوں کا اعلان کردیا،موجودہ حکومت کے اقدامات کے باعث 28لاکھ 20ہزار سے زائد پاکستانی براہ راست یا بلواسطہ ملازمت کیلئے بیرون ممالک گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے مختلف ممالک کی منڈیوں میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں… Continue 23reading خلیجی ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا







































