اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چترال اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے جبکہ ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.4ریکارڈکی گئی ہےتاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہواہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…