جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کے شاہین دہشتگردوں پر جھپٹ پڑے، متعدد دہشتگرد واصل جہنم، کئی ٹھکانے نیست و نابود

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راجگال میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے نیست و نابود کر دئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے رات گئے خیبرایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں ہلاک جبکہ

کئی ٹھکانے نیست و نابود کر دئیے ہیں۔یہ کارروائی پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی کمین گاہوں کو ختم کرنے کی کڑی بتائی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں ہونے والے حالیہ خودکش حملوں کے بعد پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر کارروائی تیز کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا ہے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…