جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

ایبٹ آباد آپریشن،غیرملکی جاسوسوں کو ویزے ،نیوزگیٹ سکینڈل کافیصلہ،معاملہ فوج کے حوالے کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017

ایبٹ آباد آپریشن،غیرملکی جاسوسوں کو ویزے ،نیوزگیٹ سکینڈل کافیصلہ،معاملہ فوج کے حوالے کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)توہین رسالت ،سانحہ ایبٹ آباد غیرملکی جاسوسوں کو ویزے دینے جیسے معاملات،سیکورٹی لیکس اور مالی دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کی آئینی ترمیم آگئی،ترمیم کا باضابطہ طورپر نوٹس دے دیاگیا ۔آزاد رکن جمشید دستی ترمیم کے محرک ہیں ۔آئین کی متعلقہ شق میں ضروری ردبدل کی تجویزدی گئی ۔… Continue 23reading ایبٹ آباد آپریشن،غیرملکی جاسوسوں کو ویزے ،نیوزگیٹ سکینڈل کافیصلہ،معاملہ فوج کے حوالے کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

نئی مردم شماری سے قومی اسمبلی میں کتنی نئی سیٹیں پیدا ہوں گی؟ سیاستدانوں نےالیکشن لڑنے کی تیاری شروع کر دی

datetime 20  مارچ‬‮  2017

نئی مردم شماری سے قومی اسمبلی میں کتنی نئی سیٹیں پیدا ہوں گی؟ سیاستدانوں نےالیکشن لڑنے کی تیاری شروع کر دی

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مقامی رہنماؤں نے نئی مردم شماری کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں ممکنہ اضافہ ہونے کی صورت میں موقع سے فائدہ اٹھانے کی ٹھان لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نشستیں بڑھ سکتی ہیں کیونکہ آبادی… Continue 23reading نئی مردم شماری سے قومی اسمبلی میں کتنی نئی سیٹیں پیدا ہوں گی؟ سیاستدانوں نےالیکشن لڑنے کی تیاری شروع کر دی

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 20  مارچ‬‮  2017

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کنٹرول لائن پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی اورخاتون کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج ۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کنٹرول لائن پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی اور سویلین آبادی پر بھارتی گولہ باری… Continue 23reading کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

’’پاکستان کھپے‘‘سابق صدر زرداری نے کس ٹی وی چینل کو جوائن کر لیا؟

datetime 20  مارچ‬‮  2017

’’پاکستان کھپے‘‘سابق صدر زرداری نے کس ٹی وی چینل کو جوائن کر لیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نےنجی ٹی وی چینل کو بطور تجزیہ کارجوائن کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زردار نجی ٹی وی چینل بول نیوز پر ’’پاکستان کھپے‘‘ کے نام سے پروگرام کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل بول نیوز پر بطور تجزیہ کار سابق صدر آصف… Continue 23reading ’’پاکستان کھپے‘‘سابق صدر زرداری نے کس ٹی وی چینل کو جوائن کر لیا؟

پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

datetime 20  مارچ‬‮  2017

پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

ملتان(آئی این پی)ملتان میں میٹروبس سروس کے کامیاب آغاز کے بعد اب شہرکے گیارہ روٹس پرفیڈربسیں چلائی جائیں گی ،جس کیلئے خودکارکرایہ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کا عوامی سستی سفری سہولت کا ایک او رمنصوبہ سامنے آگیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق ملتان شہرکے گیارہ روٹس پر 100ایر کنڈیشنڈ فیڈربسیں… Continue 23reading پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں کس فہرست میں شامل؟

datetime 20  مارچ‬‮  2017

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں کس فہرست میں شامل؟

ملتان(آئی این پی)پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی 300بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔غیرملکی ادارے دی ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی سال 2017کیلئے ایشیائی یونیورسٹیوں کی گئی درجہ بندی بندی کے مطابق پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی ٹاپ 300یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ملتان کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں کس فہرست میں شامل؟

’’حسین حقانی کو پاکستان واپس بلوایا جائے‘‘ سینئر سیاستدان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے جواب میں کیا کہا؟

datetime 20  مارچ‬‮  2017

’’حسین حقانی کو پاکستان واپس بلوایا جائے‘‘ سینئر سیاستدان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے جواب میں کیا کہا؟

اسلام آباد (آن لائن ) رجسٹرار سپریم کورٹ نے حسین حقانی کو وطن واپس لانے سے متعلق ن لیگ کے رہنماء ظفر علی شاہ کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ہے ،تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس سپریم کور ٹ نے حسین حقانی کو وطن واپس لانے اور سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم… Continue 23reading ’’حسین حقانی کو پاکستان واپس بلوایا جائے‘‘ سینئر سیاستدان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے جواب میں کیا کہا؟

بچھڑے ہوئے کبھی ایسے بھی مل جاتے ہیں ،سوات کا رہائشی35 سال قبل لاپتہ ہونےو الا شخص اچانک گھر پہنچ گیا، گھر والوں پر سکتہ

datetime 20  مارچ‬‮  2017

بچھڑے ہوئے کبھی ایسے بھی مل جاتے ہیں ،سوات کا رہائشی35 سال قبل لاپتہ ہونےو الا شخص اچانک گھر پہنچ گیا، گھر والوں پر سکتہ

سوات (مانیـٹرنگ ڈیسک) سوات میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ، 35سال قبل اپنی شادی کے ایک ہفتے بعد لاپتہ ہونے والا شخص اچانک گھر پہنچ گیا ، اہل خانہ خوشی سے نڈھال۔تفصیلات کے مطابق اپنی شادی کے ایک ہفتہ بعد بہن کو مینگورہ چھوڑنے جانے والا گمشدہ شیر بہادر 35سال بعد اچانک گھر لوٹ… Continue 23reading بچھڑے ہوئے کبھی ایسے بھی مل جاتے ہیں ،سوات کا رہائشی35 سال قبل لاپتہ ہونےو الا شخص اچانک گھر پہنچ گیا، گھر والوں پر سکتہ

گستاخانہ مواد کیس‘ عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ، تحقیقاتی ٹیم میں قادیانی افسر کو شامل کر لیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  مارچ‬‮  2017

گستاخانہ مواد کیس‘ عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ، تحقیقاتی ٹیم میں قادیانی افسر کو شامل کر لیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے بار بار احکامات کے باوجود تحقیقاتی ٹیم میں قادیانی افسر کو شامل کئے جانے کا انکشاف ، روزنامہ پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی عمل میں ایک سینئر قادیانی افسر کے شریک ہونے کی وجہ سے ایف… Continue 23reading گستاخانہ مواد کیس‘ عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ، تحقیقاتی ٹیم میں قادیانی افسر کو شامل کر لیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف