مسلم لیگ(ن) کو بڑا دھچکا اہم رکن اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز سندھ کے رکن صوبائی اسمبلی اسماعیل راہو جنھیں حال ہی میں پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹا کر بابو جتوئی کو صدر بنایا گیا تھا، نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔اسماعیل راہو نے شہید فاضل راہو (گولارچی) میں اپنے ساتھیوں اور حمایتوں کو دعوت… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کو بڑا دھچکا اہم رکن اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت











































