بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

لاہور،ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج سمیت 7ملزمان کوفیصلہ سنادیاگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز باجوہ کے روبرو سی آئی اے کوتوالی پولیس کے انسپکٹر مختار احمد نے ملزموں امیر بالاج ٹیپو، عامر مغل، عمران عرف مانی، جبران، حسن جہانگیر عرف علی، بابر حسین عرف بابری اور عمران اکبر کو گوگی بٹ کے گھر پر فائرنگ کرنے اور اقدام قتل کے الزامات کے تحت 3روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پولیس کی بکتر بند گاڑی میں ضلع کچہری میں پیش کیا،

ملزموں کی پیشی کے وقت احاطہ کچہری میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جبکہ ملزم کے اپنے گارڈز بھی اس موقع پر ضلع کچہری میں موجود تھے ، تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مدعی مقدمہ محمد عمران اجمل خان کی درخواست پر نامعلوم ملزموں مقدمہ درج کیا گیا تھا تا ہم سیف سٹی پراجیکٹ کے ذریعے ملزموں کی شناخت کر کے انہیں گرفتار کیا گیا اور ملزموں کی نشاندہی پر رائفل، کلاشنکوف ، پستول اور دو کاریں برآمد کرلی ہیں ،ملزموں سے مقدمہ کے سلسلے میں مزید تفتیش کی ضرورت نہیں لہذا ملزموں کو چودہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجا جائے جس پر عدالت نے وکلاکے دلائل سننے اور ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد اقدام قتل اور گوگی بٹ کے گھر پر فائرنگ کرنے مقدمہ میں ملوث ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج سمیت سات ملزموں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاہےسیف سٹی پراجیکٹ کے ذریعے ملزموں کی شناخت کر کے انہیں گرفتار کیا گیا اور ملزموں کی نشاندہی پر رائفل، کلاشنکوف ، پستول اور دو کاریں برآمد کرلی ہیں ،ملزموں سے مقدمہ کے سلسلے میں مزید تفتیش کی ضرورت نہیں لہذا ملزموں کو چودہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجا جائے جس پر عدالت نے وکلاکے دلائل سننے اور ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد اقدام قتل اور گوگی بٹ کے گھر پر فائرنگ کرنے مقدمہ میں ملوث ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج سمیت سات ملزموں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…