بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مال روڈ پر خود کش دھماکے میں ملوث دہشتگرد انوار الحق اور اسکے بھائی کی لاش کا کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) مال روڈ پر خود کش دھماکے میں ملوث دہشتگرد انوار الحق اور اسکے بھائی کی نعش ورثا نے لینے سے انکار کردیا۔واضح رہے کہ 8 اپریل کو سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مال روڈ دھماکے کے سہولت کار سمیت 10 دہشتگرد مارے گئے تھے جن میں انوار الحق اور اسکا بھائی بھی شامل تھے

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کے بعد انوار الحق اور اسکے بھائی کی نعش ورثا کے حوالے کرنے کیلئے رابطہ کیا پوسٹمارٹم کے بعد انوار الحق اور اسکے بھائی کی نعش ورثا کے حوالے کرنے کیلئے رابطہ کیا گیا لیکن ورثا نے نعشیں لینے سے انکار کردیا۔ اب ان کی تدفین لاوارثوں کے قبرستان میں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…