سنجن جندل سے ملاقات ،تحریک انصاف نے ایک اوراہم ترین کیس میں سپریم کورٹ جانے کافیصلہ کرلیا،تیاریاں مکمل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی زیر صدارت اجلاس میںا صغر خان کیس پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے بنی گالہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین عمران خان نے کی۔اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی… Continue 23reading سنجن جندل سے ملاقات ،تحریک انصاف نے ایک اوراہم ترین کیس میں سپریم کورٹ جانے کافیصلہ کرلیا،تیاریاں مکمل











































