وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،لاہور سمیت پنجاب میں تجاوزات کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت آج یہاں اجلاس منعقد ہوا ،جس میں لاہور سمیت پنجاب میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اور پولیس تجاوزات کیخلاف ضلعی حکومتوں کو آپریشن کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں ۔تجاوزات کے خلاف آپریشن… Continue 23reading وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،لاہور سمیت پنجاب میں تجاوزات کیخلاف کارروائی کا فیصلہ









































