چینی لڑکی کے بعد آسٹریلوی خاتون بھی پاکستانی لڑکے کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی ۔۔ اسلام قبول کرکے کیا نام رکھ لیا ؟
رحیم یارخان (آئی این پی) آسٹریلیا کی گڑیا محبت میں دیوانی ہو کر شادی کے لئے رحیم یارخان کے علاقہ کوٹ کرم خان پہنچ گئی۔ 39 سالہ ایلک کی دو سال قبل ابرار حسین سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ ایلک نے اسلام قبول کر کے اسلامی نام ملائکہ رکھ لیا۔ ایلک نے ڈسٹرکٹ… Continue 23reading چینی لڑکی کے بعد آسٹریلوی خاتون بھی پاکستانی لڑکے کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی ۔۔ اسلام قبول کرکے کیا نام رکھ لیا ؟











































