جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

 ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے موٹرسائیکل تیزچلانے والے دونوجوانوں کے ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا؟حقیقت جان کرآپ کوغصہ آجائے گا

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل تیز رفتاری سے چلانے پر دونوجوانوں کو سڑک پر مر غا بنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مون مارکیٹ میں ڈولفن فورس کے چار اہلکاروں نے دو نوجوانوں کو سر عام سڑک پر

مرغا بنا رکھا ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ نوجوانوں کو موٹر سائیکل تیز رفتاری سے چلانے پر مرغا بنایا گیا اور کچھ دیر بعد معافی مانگنے پر انہیں جانے کی اجازت دیدی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…