انصاف کاترازوداؤپرلگاہے،نوازشریف کب تک اقتدارمیں رہ کرسیاسی شہید بنناچاہتے ہیں ؟اہم رہنماکے تہلکہ خیزانکشافات
اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ انصاف کاترازوداؤپرلگاہے ،پانامہ کے کچرے کے ڈھیرکے نیچے شریف خاندان کی سیاست دفن ہوجائے گی ،نوازشریف خودسیاسی شہیدبنناچاہتے ہیں ،تاریخ میں نوازشریف کاسیاسی امیج کم ترین ہے ۔بدھ کے روزنجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انصاف کاترازوداؤپرلگاہے ،امیدہے جے آئی… Continue 23reading انصاف کاترازوداؤپرلگاہے،نوازشریف کب تک اقتدارمیں رہ کرسیاسی شہید بنناچاہتے ہیں ؟اہم رہنماکے تہلکہ خیزانکشافات











































