اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد میں مردم شماری کے دوران پانچ غیر ملکی پکڑے گئے ،پانچ نائجیرین باشندے کو گرفتار کرکے تھانہ گولڑہ منتقل کردیا گیا،تھانہ گولڑہ پولیس کے مطابق نائجیرین شہریوں کے ویزے ختم ہوچکے تھے جبکہ غیر ملکیوں نے ویزے بھی ٹمپرڈ کئے ہوئے تھے ،پولیس حکام کے مطابق غیر ملکیوں کے خلاف مقدمہ درج ڈی پورٹ کیا جائے گا