منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے 2016 تک تمام امتحانات اور انٹرویوز کالعدم ،کامیاب امیدواروں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2017

پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے 2016 تک تمام امتحانات اور انٹرویوز کالعدم ،کامیاب امیدواروں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے 2016 تک ہونے والے تمام امتحانات اور انٹرویوز کو کالعدم قرار دے دیا ۔ سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن از خود نوٹس کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے… Continue 23reading پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے 2016 تک تمام امتحانات اور انٹرویوز کالعدم ،کامیاب امیدواروں میں کھلبلی مچ گئی

امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان مخالف بل کا ردعمل،پاکستان نے بھی جوابی اقدامات کی تیاری کرلی

datetime 13  مارچ‬‮  2017

امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان مخالف بل کا ردعمل،پاکستان نے بھی جوابی اقدامات کی تیاری کرلی

اسلام آباد(آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انٹرنیٹ پر توہین رسالتﷺ سے متعلق مواد کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس رسالتﷺ سے بڑھ کر کوئی چیزعزیز نہیں،پی ٹی اے فوری طور پر گستاخانہ مواد کو بلاک کرنے کے اقدامات کرے ،کمیٹی کے چئیر مین سینیٹر رحمان ملک… Continue 23reading امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان مخالف بل کا ردعمل،پاکستان نے بھی جوابی اقدامات کی تیاری کرلی

عدالت نے فیصلہ سنادیا،مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 13  مارچ‬‮  2017

عدالت نے فیصلہ سنادیا،مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لئے دائردرخواستیں مسترد کر دیں‘جسٹس عاطر محمود نے خواجہ حسان کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ خواجہ احمد حسان یونین کونسل 107سے بلا مقابلہ چیئرمین… Continue 23reading عدالت نے فیصلہ سنادیا،مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما قتل،8افراد کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما قتل،8افراد کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاگیا

لاہور(آئی این پی) تھانہ مناواں میں آٹھ افرادکیخلاف پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر بابر سہیل بٹ کے قتل کامقدمہ درج‘پولیس نے درخواست سے ایس ایچ او کانام خود ہی نکال دیا جبکہ وزیر اعلی کی جانب سے کیس کی تفتیش کیلئے پولیس کے سنےئر افسران پر مشتمل ٹیم بھی تشکیل دی گئی۔تفصیلات کے مطابق مقدمے میں… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما قتل،8افراد کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاگیا

جاویدلطیف اورمراد سعید کی لڑائی،تحقیقاتی کمیٹی نے سزا کافیصلہ سنادیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

جاویدلطیف اورمراد سعید کی لڑائی،تحقیقاتی کمیٹی نے سزا کافیصلہ سنادیا

اسلام آباد (آئی این پی) حکومتی جماعت اور تحریک انصاف کے اراکین کے درمیان تصادم کے معاملے پر قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے دونوں ارکان کو جھگڑے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے آٹھ روز اور رکن اسمبلی مراد سعید کے دو روز کے لئے ایوان میں داخلے… Continue 23reading جاویدلطیف اورمراد سعید کی لڑائی،تحقیقاتی کمیٹی نے سزا کافیصلہ سنادیا

میں نے پی ٹی آئی کو کہا کہ پاک فوج کے ذریعے آپ یہ کام نہ کریں ورنہ ۔۔۔!

datetime 13  مارچ‬‮  2017

میں نے پی ٹی آئی کو کہا کہ پاک فوج کے ذریعے آپ یہ کام نہ کریں ورنہ ۔۔۔!

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے وقت مجھے ان کے فوج سے رابطوں کا علم نہیں تھا،لیکن جیسے ہی پارٹی میں آیا تو غلطی کا احساس ہوا،تحریک انصاف کی طرف سے پارلیمانی سیاست کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو میں نکل آیا۔14ممبرزمیرے ساتھ… Continue 23reading میں نے پی ٹی آئی کو کہا کہ پاک فوج کے ذریعے آپ یہ کام نہ کریں ورنہ ۔۔۔!

’’توہین رسالت معاملے میں فیس بک بند کرنے کا فیصلہ ‘‘

datetime 13  مارچ‬‮  2017

’’توہین رسالت معاملے میں فیس بک بند کرنے کا فیصلہ ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی دو رائے نہیں کہ حرمت رسول ﷺ پر ہماری جان بھی قربان ۔ آقا کریم ﷺ کی عزت و حرمت پر کوئی بات کرے ہمیں بالکل گوارا نہیں ۔ پورا پاکستان اس معاملے پر یکجا ہے ۔ اس حوالے سے جسٹس شوکت عزیز کے اقدامات کو بے حد سراہا جا رہا ہے… Continue 23reading ’’توہین رسالت معاملے میں فیس بک بند کرنے کا فیصلہ ‘‘

’’سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی ایک مفتی اعظم مقرر کیا جائے ‘‘

datetime 13  مارچ‬‮  2017

’’سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی ایک مفتی اعظم مقرر کیا جائے ‘‘

لاہور(پ ر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم استعماری قوتوں کی خوشنودی کیلئے دہشت گردی کو اسلام اور علماءکرام سے جوڑنے کی بجائے اس کی وجوہات تلاش کریں اور دہشت گردی کے تدارک کیلئے ٹھوس پالیسی بنائیں ۔وزیر اعظم با اختیار ہیں انہیں محض وعظ ونصیحت اور دہشت… Continue 23reading ’’سعودی عرب کی طرح پاکستان میں بھی ایک مفتی اعظم مقرر کیا جائے ‘‘

کس سیاسی جماعت کے 29 اراکین اسمبلی کس دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017

کس سیاسی جماعت کے 29 اراکین اسمبلی کس دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں؟

وزیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف وزیر آباد کے ضلعی صدر محمد احمد چٹھہ نے کہا ہےکہ پانامہ لیکس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے اور کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے۔ پانامہ لیکس کے فیصلے سے ملک کی نئی سیاسی تاریخ رقم ہو گی۔محمد احمد چٹھہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading کس سیاسی جماعت کے 29 اراکین اسمبلی کس دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں؟