ٓٓآصف زرداری کی سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی اورجان جمالی کوپیپلزپارٹی میں شامل ہونے کی دعوت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی اورسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی جان جمالی کوپیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی اورجان جمالی سے ملاقات کی اوراس موقع پران رہنمائوں کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت… Continue 23reading ٓٓآصف زرداری کی سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی اورجان جمالی کوپیپلزپارٹی میں شامل ہونے کی دعوت











































