منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں موسم گرمامیں سکولوں کےلئے تعطیلات کاشیڈول جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپار ٹمنٹ نے تعلیمی سال 2017کےلئے سرکاری تعطیلات کاشیڈول جاری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی سال 2017کےلئے سکولوں میں سرکاری تعطیلات کاشیڈول موسم گرماکےلئے جاری کیاگیاہے جس کے مطابق یکم جون سے 14اگست تک

سرکاری تعلیمی ادارے بندرہیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق موسم گرماکے دوران نجی تعلیمی اداروں کوبھی ان چھٹیوں پرعمل کرنے کے احکامات بھی جاری کئےجائیں گے کہ وہ بھی سرکاری سکولوں کی طرح چھٹیوں کااعلان کریں ورنہ  خلاف ورزی کرنے والے نجی سکولوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…