پانامہ کیس بارے ثبوت ،آئندہ 15دن ۔۔! شیخ رشیدنے بڑی پیش گوئی کردی
راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس اور ڈان لیکس کے فیصلے کے حوالے سے آئندہ 15دن بہت اہم ہیں، پانامہ کیس کا فیصلہ تاریخی ہوگا ، فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو بھی قبول کریں گے ،بعض لوگوں کا کام نہیں بلکہ نام بڑا ہوتا ہے… Continue 23reading پانامہ کیس بارے ثبوت ،آئندہ 15دن ۔۔! شیخ رشیدنے بڑی پیش گوئی کردی